This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/12/04 at 21:48
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

ایف ایم 100 اسلام آباد

ایف ایم 100 اسلامآبادملک کےسب سےپرانےسٹیشنوں میں سےایک ہے۔ اسے ’ایف ایم نشریات‘کی پہل کرنےوالوں میں شامل کیاجاتاہے۔ یہ اسلامآباد کےعلاوہ کراچی،لاہور،حیدرآباد،رحیم یارخان،گجرات،جہلم اورملتان سےبھی نشریات کرتاہے۔ 2018 کی ایک تحقیق کےمطابق اسلامآبادسٹیشن کاسامعین کاحصہ 4.5 سامنےآیاتیسری پارٹی کی جانب سےتحقیق میں۔

’اسلام وعلیکم پاکستان‘اسکابرینڈ نعرہ ہے۔ یہ سٹیشن 1994 میں قائم کیاگیالیکن باقاعدہ نشریات 23 مارچ 1995 سےشروع کیں۔ یہ پہلا ریڈیوچینل ہےجولائیوتفریحی پروگرام کرتاہےاورپاکستانی موسیقی کوفروغ دیتاہے۔ باقاعدہ پروگراموں میں اردوپاپ،پنجابی اورنوجوانوں ےلیےمغربی موسیقی،گھریلوخواتین کےلیےتازہ ترین فلمی ہٹس،غزلیں اورتمام عمرکےلوگوں کےلیےروایتی گانےنشرکرتاہے۔

 

اہم حقائق

سامعین کا حصہ

4.50%

ملکیت کی نوعیت

نجی

جغرافیائی کوریج

مقامی

رابطے کی نوعیت

مفت مواد

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میڈیا کمپنیاں/گروپس

کیپٹل ایف ایم پرائیویٹ لیمٹڈ

ملکیت

ملکیت کا ڈھانچہ

کیپٹل ایف ایم (پرائیویٹ) لیمٹڈایف ایم 100 اسلامآباد کا نیٹورک چلاتا ہے۔ شاہین فاونڈیشن کااس کمپنی میں 25 فیصد حصہ ہےجبکہ عامرمصطفی (20 فیصد)،غلام مصطفی (20 فیصد)،انکی بیوی فاطمہ (10 فیصد)،احمد مصطفی (15 فیصد)،اورصبااحمد میمن (10 فیصد) باقی کےحصص رکھتےہیں۔

ووٹ کا حق

معلومات موجود نہیں

انفرادی مالک

میڈیا کمپنیاں/گروپس
حقائق

عام معلومات

قیام کا سال

1995

بانی کے جڑے ہوئے مفادات

معلومات دستیاب نہیں

سی ای او کے جڑے ہوئے مفادات

امان احمد

سی ای اوہیں کیپٹل ایف ایم (پرائیویٹ) لیمٹڈ کےجوایف ایم 100 اسلامآبادچلاتی ہے۔ وہ ایف ایم ایس پرائیویٹ جوایف ایم 100 کراچی ریڈیوسٹیشن،لاہوربراڈکاسٹنگ کارپوریشن کےسی ای اوہیں جوایف ایم 100 لاہورچلاتی ہےاورمیڈیامارکیٹنگ اینڈ براڈکاسٹنگ سروسزپرائیویٹ لیمٹڈ کےبھی سی ای اوہیں جوایف ایم 100 حیدرآبادچلاتی ہے۔

مدیر اعلی کے جڑے ہوئے مفادات

معلومات دستیاب نہیں

رابطہ

پلاٹ
43-5, E/3, بلاک 6, پی ای سی ایچ ایس, کراچی.

فون: +92(0)21-34549055

ای میل: aman_fm100@hotmail.com

ویب سائٹ: fm100pakistan.com

 

 

معاشی معلومات

آمدن (ملین ڈالرز میں)

معلومات دستیاب نہیں

آپریٹنگ منافع (ملین ڈالرز میں)

معلومات دستیاب نہیں

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

معلومات دستیاب نہیں

مارکیٹ میں حصہ

معلومات دستیاب نہیں

مزید معلومات

میٹا ڈیٹا

سٹیشن کو 23 جنوری 2019 کومعلومات کےلیےایک درخواست کوریئرکمپنی اورای میل کےذریعےروانہ کی گئی تھی۔ 15 فروری 2019 کویادہانی کوریئرکےذریعےاور 17 جنوری 2019 کوای میل کےذریعےبھی ارسال کی گئی تھی۔ کوئی جواب آج تک موصول نہیں ہوا۔ تاہم کمپنی کےبارےمیں سکیورٹیزاینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان سےملنےوالی دستاویزات میں ناتوکسی بھی سال کےلیےکوئی آڈٹ رپورٹ نہیں ملی۔ تاہم ایس ایسیپی دستاویزات ریڈیوسٹیشن کےمالک اورکپمنی کےبارےمی ںمعلومات فراہم کی ہیں۔ 19 اپریل 2019 کو 11 بجکر 40 منٹ (پاکستانی
معیاری وقت کےمطابق) ایف ایم 100 اسلامآباد کےسی ای اوجناب امان احمد کوانکےکراچی کےدفترکےنمبر 021-3459055 پرکال کرکےایف ایم 100 اسلامآبادکےبارےمیں معلومات حاصل کرنےکی کوشش کی گئی۔ آپریٹرنےایم اوایم کےنمائندےکوسی ای اوسےبات کروائی جنہوں نےانہیں جی ایم آپریشنزقاضی احمدمتین سےبات کرنےکاکہا۔ مسٹرمتین نےایم اوایم کےنمائندےکوبتایاکہ پاکستان میڈیاریگولیٹری اتھارٹی نےانہیں ایم اوایم کےپارٹنرفریڈم نیٹورک کےساتھ ایم اوایم پاکستان پراجیکٹ کےلیے ’معلومات شیئرکرنےسےمنع کیاہے

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ