ریکارڈر ٹیلی وژن نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ
ریکارڈر ٹیلی وژن نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ بزنس ریکارڈر گروپ آف کمپنیز کا حصہ ہے جو آج ٹی وی نیوز چینل، آج انٹرٹینمنٹ اور انگریزی اخبار بزنس ریکارڈر سمیت مختلف میڈیا اداروں کا ملک ہے۔
کلیدی کمپنی
بزنس ریکارڈ گروپ
کاروبار فارم
نجی
قانونی فورم
لمیٹڈ لائیبیلٹی کمپنی، ایک نجی کمپنی کی حیثیت سے حصص تک محدود
کاروباری شعبے
پبلشنگ، ٹیلی وژن براڈ کاسٹنگ، آئی ٹی سلوشنز
انفرادی مالک
دیگر پرنٹ آوٹ لٹس
بزنس ریکارڈر
دیگر ٹی وی آوٹ لٹس
آج انٹرٹینمنٹ
دیگر آن لائن آوٹ لٹس
https://www.brecorder.com
https://www.aaj.tv
میڈیا کاروبار
پبلشنگ
بزنس ریکارڈر
براڈکاسٹنگ کمپنیز
ٹوئنٹی فورسیون میڈیا نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ
کاروبار
پرنٹنگ سیکیورٹٰی پیپرز
ایپکس پرنٹری پرائیویٹ لمیٹڈ
عام معلومات
قیام کا سال
2005
بانی کے منسلک مفادات
زبیری فیملی سے تعلق رکھنے والے بانیوں میں تمام افراد جو بزنس ریکارڈر گروپ کے مالک ہین اور آج نیوز چینل، آج انٹرٹینمنٹ چینل اور ڈیلی بزنس ریکارڈراخبار، ایمے زیڈ پبلی کیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ، ایپکس پرنٹری پرائیویٹ لمیٹڈ اورٹوئنٹی فورسیون میڈیا نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک ہیں۔
ملازمین
652
رابطہ
بزنس ریکارڈر ہائوس،
531 بزنس ریکارڈر روڈ، PK-74550، کراچی
ٹیلی فون: (92-21) 111-010-010
فیکس: (92-21) 32237067
ای میل:aaj@aaj.tv
ویب سائٹ:www.aaj.tv
ٹیکس/آئی ڈی نمبر
2104497-0
معاشی معلومات
آمدن (معاشی معلومات/اختیاری
101.84ملین ڈالر/1.218ارب روپے
جاری آمدن (ملین ڈالرز میں)
5.07ملین ڈالر /604.28ملین روہے
اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)
معلومات دستیاب نہیں
انتظامیہ
ایگزیکٹو بورڈ + مفاد ایگزیکٹو بورڈ
چیف ایگزیکٹو، سی ای او آج ٹی وی، حصص مالک
ڈائریکٹر، حصص مالک
ڈائریکٹر، حصص مالک
ڈائریکٹر، سی ای او بزنس ریکارڈر گروپ، حصص
مزید معلومات
میڈیا ڈیٹا
کمپنی کو15 جنوری 2019 کو ایک کوریئر کمپنی اور4 فروری کو ای میل کے ذریعہ معلومات کی درخواست بھیجی گئی۔ 4 فروری 2019 کو ای میل کے ذریعہ یاددہانی کے باوجود معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ کمپنی کی آن لائن موجودگی نہیں ہے، مالیاتی معلومات کمپنی کی جانب سے ایس ای سی پی کو 2107-18 کیلئے جمع کرائی گئی ایک رپورٹ سے اخذ کی گئی ہیں، رقم جون 2018 کیلئے 119 روپے فی ڈالر کے نرخ کی بنیاد پر تبدیل کی گئی۔