روزنامہ پاکستان گروپ
روزنامہ پاکستان گروپ کا کوئی ٹی وی یا ریڈیو نہیں ہے جس کا مطلب ہے کہ اس کا اندراج کرانا لازمی نہیں ہے۔ اخباریا ویب سائٹ کیلئے رجسٹریشن بھی درکار نہیں ہے اوراس لئے ملکیت کے باضابطہ اعلان کے حوالے سے گروپ تکنیکی طور پر کہیں بھی رجسٹر نہیں ہے۔www.dailypakistan.com.pkروزنامہ پاکستان کی ویب سائٹ ہے جو انگریزی زبان کی نیوز ویب سائٹ www.dailypakistan.com.pkاور چینی زبان کی نیوز ویب سائٹ
کاروبار فارم
نجی
قانونی فورم
باضابطہ طور پر رجسٹرڈ گروپ یا کمپنی نہیں
کاروباری شعبے
پبلشنگ
انفرادی مالک
مجیب الرحمن شامی نیوز ویب سائٹ www.dailypakistan.com.pkکے بانی اور روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر ہیں، مجیب الرحمن شامی اانتہائی معروف صحافی، کالم نگار اور تبصرہ نگار ہیں، وہ اپنے خیالات اورپہلوئوں میں مرکز میں دائیں بازو کا اخبار ہے جس کی جھلک اخبار اور نیوز ویب سائٹ دونوں میں ملتی ہے۔
دیگر پرنٹ آوٹ لٹس
روزنامہ پاکستان
میڈیا کاروبار
پبلشنگ
روزنامہ پاکستان
عام معلومات
قیام کا سال
ڈیٹا موجود نہیں
بانی کے منسلک مفادات
مجیب الرحمن شامہ انتہائی معروف صحافی، کالم نگار اور تبصرہ نگار ہیں جو ورزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر بھی ہیں، وہ اپنے خیالات اورپہلوئوں میں مرکز میں دائیں بازو کا اخبار ہے جس کی جھلک اخبار اور نیوز ویب سائٹ دونوں میں ملتی ہے۔ وہ کئی برسوں سے دنیا ٹی وی پر ٹاک شو نکتہ نظر میں جلوہ گر ہوتے ہیں، روزنامہ پاکستان کا چارج سنبھالنے سے پہلے انہوں نے ہفت روزہ انقلاب اور ماہانہ اردو میگزین قومی ڈائجسٹ کی بنیاد رکھی،شامی کونسل اآف پاکستان نیوزپیپرز ایڈٰٹرز (CPNE) کے فعال رکن بھی ہیں اور 2002 میں اس کے صدر کے طور پ کام کرچکے ہیں۔
ملازمین
ڈیٹا موجود نہیں
رابطہ
معاشی معلومات
آمدن (معاشی معلومات/اختیاری
معلومات دستیاب نہیں
جاری آمدن (ملین ڈالرز میں)
معلومات دستیاب نہیں
اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)
معلومات دستیاب نہیں
انتظامیہ
ایگزیکٹو بورڈ + مفاد ایگزیکٹو بورڈ
معلومات دستیاب نہیں
مزید معلومات
میڈیا ڈیٹا
میڈٰیا گروپ کو 22 جنوری 2019 کو ایک کوریئر کمپنین اور ای میل کے ذریعہ ملومات دینے کی درخواست کی گئی لیکن جواب نہیں دیا گیا، 8 فروری 2019 کو بذریعہ کوریئر اور 11 فروری کو ای میل سے یاددہانی کے باوجودبھی معلومات نہیں ملیں۔