This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/12/04 at 23:26
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

نیشنل کمیونیکشنز سروسزایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ

نیشنل کمیونیکشنز سروسزایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ 2006 میں قائم کی گئی اور ایس ای سی پی کے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اکتوبر 2009 میں کمپنیز آرڈیننس کے سیکشن 287 کے تحت ایک دوسری کمپنی پنجاب کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی پرائیویٹ لمیٹڈ میں ضم کردی گئی، نیشنل کمیونیکشنز سروسزایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ سیٹلائٹ اردو ٹی وی چینل دنیا نیوز اور اس کی ویب سائٹ دنیا نیوز ڈاٹ ٹی وی دونوں کی مالک اور اسے چلاتی ہے۔ گیلپ سروے کے ڈیٹا کے مطابق یہ چینل 2018 میں چوٹی کے 10 بڑے نیوز چینل میں شامل تھا اور اس کی ویب سائٹ ناظرین کے حوالے سے پاکستان کی دس نیوز ویب سائٹس میں شامل تھی۔ 27 اکتوبر 2018 کوکمپنی کے فارم اے (ایس ای سی پی دستاویز) کے مطابق کمپنی کا حصص مالک صرف چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بانی میاں عامر محمود ہیں جو کمپنی کے 7.71ملین مالیت کے 100% فیصد حصص کے مالک ہیں،

اہم حقائق

کلیدی کمپنی

دنیا میڈیا گروپ

کاروبار فارم

نجی

قانونی فورم

لمیٹڈ لائیبیلٹی کمپنی (LLC)

کاروباری شعبے

پبلشنگ، ٹی وی براڈ کاسٹنگم تعلیم

ملکیت

انفرادی مالک

میڈیا آوٹ لٹس
Other Media Outlets

دیگر پرنٹ آوٹ لٹس

دنیا نیوز

دیگر ٹی وی آوٹ لٹس

لاہورنیوز

دیگر آن لائن آوٹ لٹس

www.dunyanews.tv

حقائق

میڈیا کاروبار

ٹی وی براڈ کاسٹنگ

نیشنل کمیونیکیشنز سروسزایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ

پبلشنگ

نیشنل کمیونیکیشنز سروسزایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ

کاروبار

تعلیم

پنجاب گروپ آف کالجز

عام معلومات

قیام کا سال

2006

بانی کے منسلک مفادات

میاں عامرمحمود

پاکستان میں تعلیم کے شعبہ میں سب سے بڑی کاروباری شخصیت ہیں جوپنجاب گروپ آف کالجز کے مالک ہیں جس کے تحت 3چارٹرڈ یونیورسٹیاں،330 کالجز، ریسورس اکیڈمیا کے 15 اسکولوں کانیٹ ورک، 700 سے زائد الائیڈ اسکولز اورتقریباً300 EFA اسکولز قائم ہیں، یہ تمام تعلیمی ادارے پاکستان کے تقریبا! ایک سو شہروں میں پھیلے ہوئے ہیں۔.

ملازمین

معلومات دستیاب نہیں

رابطہ

8A، ایبٹ روڈ، لاہور

ٹیلی فون: +92-42-3630-8151

ویب سائٹ:https:www.dunyanews.tv

 

 

ٹیکس/آئی ڈی نمبر

0058311

معاشی معلومات

آمدن (معاشی معلومات/اختیاری

معلومات دستیاب نہیں

جاری آمدن (ملین ڈالرز میں)

معلومات دستیاب نہیں

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

معلومات دستیاب نہیں

انتظامیہ

ایگزیکٹو بورڈ + مفاد ایگزیکٹو بورڈ

میاں عامرمحمود

چیف ایگزیکٹونیشنل کمیونیکشنز سروسزایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ

مزید معلومات

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میڈیا ڈیٹا

کمپنی کو15 جنوری 2019 کو ایک کوریئر کمپنی اور4 فروری کو ای میل کے ذریعہ معلومات کی درخواست بھیجی گئی۔ 4 فروری 2019 کو ای میل کے ذریعہ یاددہانی کے باوجود معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ کمپنی کی آن لائن موجودگی نہیں ہے، ایس ای سی پی کے پاس نیشنل کمیونیکشنز سروسز ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے جمع کرائی گئیں اکائونٹس کی سالانہ تفصیلات میں بھی مالی معلومات نہیں ملیں۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ