This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/04/19 at 23:52
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

سینڈیکیٹ انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لیمٹڈ

سینڈیکیٹ انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لیمٹڈ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ہے۔ اس کمپنی کے بارے میں بہت کم معلومات دستیاب ہیں کیونکہ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اس کا میمورنڈم آف ایسوسی ایشن اور آرٹیکل آف ایسوسی ایشن مہیا نہیں کیں۔ کمپنی نے خود بھی جو ایف ایم 107 کراچی کی مالک ہے اس قسم کی معلومات شیئر نہیں کیں۔

اہم حقائق

کاروبار فارم

نجی

قانونی فورم

لیمٹڈ لائبلٹی کمپنی (ایل ایل سی)

کاروباری شعبے

ریڈیو نشریات

ملکیت

انفرادی مالک

سید مہدی رضا نقوی

سید مہدی رضا نقوی ایک پیشہ ور شخصیت ہیں جو ملک کی تفریحی صعنت، ٹیلیویژن، اشتہارات، میڈیا مارکیٹنگ رائٹس اور ریڈیو براڈکاسٹ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ بحیثیت نائب صدر نیشنل ٹیلیویژن مارکٹنگ میں کام کرنے کے علاوہ انہوں نے ائر ٹائم فروخت کرنے والی ایک نجی کمپنی بھیچلائی۔ اس کی بنیاد انہوں نے ہی رکھی تھی۔ 2003 میں انہوں نے خود ایف ایم 107 ریڈیو سٹیشن کا آغاز کیا۔ وہ پاکستان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن کے، جو پاکستان میں ٹی وی اور ریڈیو چینلز کی نمائندہ تنظیم ہے رکن ہیں اور مارکٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی بھی رکنیت رکھتے ہیں۔

25%

شیر اسفندیار خان

شیر اسفندیار خان سینڈیکیٹ انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لیمٹڈ کے بانی اراکین میں سے ایک ہیں۔ ان کی زندگییا دیگر معملات کے بارے میں مزید معلومات میسر نہیں اور نہ ہی انہوں نے میل کی گئی درخواست پر کوئی معلومات بتائیں۔

25%
میڈیا آوٹ لٹس
Other Media Outlets

دیگر آن لائن آوٹ لٹس

http://apnakarachi107.fm/

حقائق

میڈیا کاروبار

ریڈیو براڈکاسٹنگ

سینڈیکیٹ انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لیمٹڈ

کاروبار

کاروبار

ریڈیو براڈکاسٹنگ | سینڈیکیٹ انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لیمٹڈ

عام معلومات

قیام کا سال

2003

بانی کے منسلک مفادات

سید مہدی رضا

نقوی ایک پیشہ ور شخصیت ہیں جو ملک کی تفریحی صعنت، ٹیلیویژن، اشتہارات، میڈیا مارکیٹنگ رائٹس اور ریڈیو براڈکاسٹ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ بحیثیت نائب صدر نیشنل ٹیلیویژن مارکٹنگ میں کام کرنے کے علاوہ انہوں نے ائر ٹائم فروخت کرنے والی ایک نجی کمپنی بھیچلائی۔ اس کی بنیاد انہوں نے ہی رکھی تھی۔ 2003 میں انہوں نے خود ایف ایم 107 ریڈیو سٹیشن کا آغاز کیا۔ وہ پاکستان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن کے، جو پاکستان میں ٹی وی اور ریڈیو چینلز کی نمائندہ تنظیم ہے رکن ہیں اور مارکٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی بھی رکنیت رکھتے ہیں۔

ملازمین

مواد موجود نہیں

رابطہ

ایم/ایس سینڈیکیٹ انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لیمٹڈ، 11 ویں منزل، ٹیکنالوجی پارک، شاہراہ فیصل، کراچی۔,

فون: +92(0)21-32791053

ای میل: contact@apnakarachi107.fm

ویب سائٹ: apnakarachi107.fm

 

ٹیکس/آئی ڈی نمبر

1692416-9

معاشی معلومات

آمدن (معاشی معلومات/اختیاری

76.89 ملین امریکی ڈالرز/ 0.699 ملین روپے (18-2017)

جاری آمدن (ملین ڈالرز میں)

0.36 ملین امریکی ڈالرز/4.0 ملین روپے (18-2017)

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

مواد موجود نہیں

انتظامیہ

ایگزیکٹو بورڈ + مفاد ایگزیکٹو بورڈ

مواد موجود نہیں

مزید معلومات

غیرفعال شفافیت

درخواست کرنے پر ملکیت کے بارے میں معلومات کمپنی/چینل سے باآسانی دستیاب ہیں

3 ♥

میڈیا ڈیٹا

سٹیشن کو 23 جنوری 2019 کو کوریئر کمپنی اور ای میل کے ذریعے معلومات کے لیے درخواست ارسال کی گئی۔ میڈیا ادارے نے جناب صغیر حسن کے ذریعے 18 فروری 2019 کو جواب دیا۔ تاہم 15 فروری 2019 کو کوریئر اور 19 فروری کو ای میل کے ذریعےیادہانی کروانے کے بعد جزوی معلومات دی گئی۔ محمد عمران وہ پہلے ایف ایم ریڈیو کے مالک ہیں جنہوں نے ایم او ایم کی درخواست پر ذاتی حال اور تصویر پر جواب دیا۔ ایم او ایم پاکستان نے ادائیگی کرتے ہوئے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے تصدیق شدہ کمپنی دستاویزات ایک درخواست پر حاصل کیں۔ تاہم تصدیق شدہ ایس ای سی پی دستاویزات میں اس ادارے کی آڈٹڈ رپورٹ شامل نہیں تھی۔ سامین کے اعدادوشمار گیلپ سے حاصل ہوئے جو اس نے 2018 میں اکٹھے کئے تھے۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ