This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/04/19 at 03:18
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

اکیڈمی تحقیقات اسلامی

اکیڈمی تحقیقات اسلامی ایک تھنک ٹینک ہے جو نظریاتی طور پر جماعت اسلامی سے منسلک ہے، یہ سوسائیٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت غیر منافع بخش اور غیر سرکاری تنظیم کے طور پر رجسٹرڈ ہے، اس کا ہیڈکوارٹرز کراچی میں ہے اور ایک پبلشنگ ہائوس بھی چلاتی ہے جو کتابیںم تحقیقی مضامین اوراردو زبان میں تحقیقی رسالہ معارف شائع کرتے ہیں جبکہ اس کی ایک بک شاپ بھی ہے،اکیڈمی جماعت اسلامی کے بانی ابو الاعلیٰ مودودی کی کتابیں اورمضامین بھی شائع کررہی ہے۔

میڈیا کمپنیاں/گروپس
حقائق

کاروبار

تحقیق، اشاعت اور کتابوں کی فروخت

خاندان اور دوست

خاندان کے اراکین دوستوں کے جڑے ہوئے مفادات

اطہر ہاشمی

وہ 1960 اور 1970 کے درمیاں کراچی میں ممتاز اردو اخبار حریت سمیت مختلف اخبارات میں کرچکے تھے، وہ روزنامہ جسارت کے ساتھ 30 برس یا اس سے زائد عرصہ تک منسلک رہ چکے ہیں۔

مزید معلومات

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میٹا ڈیٹا

روزنامہ جسارت کو 14 جنوری 2019 کو ایک کوریئر کمپنی اور ای میل کے ذریعہ معلومات کی درخواست بھیجی گئی۔ یکم فروری 2019 کو کوریئر اور 4 فروری 2019 کو ای میل کے ذریعہ یاددہانی درخواست کے باوجود جواب نہیں دیا گیا۔
یہ واضح نہیں ہے کہ روزنامہ جسارت کی مالک کمپنی اآزاد پیپرز پرائیویٹ لمیٹڈ کو اکیڈمی تحقیقات اسلامی کو کب اور کیسے منتقل کیا گیا۔
اکیڈمی تحقیقات اسلامی کی ملکیت کے ڈھانچہ اور اس کی مالی حیثیت کے حوالے سے آن لائن معلومات کی تصدیق نہیں ہوئی۔ کمپنی آرڈیننش 1984 کے تحت یہ رجسٹرڈ نہیں ہے، ایس ای سی پی سے حاصل کیا گیا ڈیٹا اس کی ملکیت کے ڈھانچہ، انتظام اور اس کی تازہ ترین مالی حیثیت سے متعلق معلومات فراہم نہیں کرتا۔
روزنامہ جسارت کی مالک کمپنی آزاد پیپرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایک ممبر شاہد ہاشمی اور روزنامہ جسارت کے ادارتی بورڈ کے ایک سینئر رکن مظفر اعجاز سے انٹرویو کئے گئے۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ