This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/04/20 at 02:03
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

مجیب الرحمن شامی

مجیب الرحمن شامی

مجیب الرحمن شامی مجیب الرحمن شامہ انتہائی معروف صحافی، کالم نگار اور تبصرہ نگار ہیں جو ورزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر بھی ہیں، وہ اپنے خیالات اورپہلوئوں میں مرکز میں دائیں بازو کا اخبار ہے جس کی جھلک اخبار اور نیوز ویب سائٹ دونوں میں ملتی ہے۔ وہ کئی برسوں سے دنیا ٹی وی پر ٹاک شو نکتہ نظر میں جلوہ گر ہوتے ہیں، روزنامہ پاکستان کا چارج سنبھالنے سے پہلے انہوں نے ہفت روزہ انقلاب اور ماہانہ اردو میگزین قومی ڈائجسٹ کی بنیاد رکھی،شامی کونسل اآف پاکستان نیوزپیپرز ایڈٰٹرز (CPNE) کے فعال رکن بھی ہیں اور 2002 میں اس کے صدر کے طور پ کام کرچکے ہیں۔

میڈیا کمپنیاں/گروپس
میڈیا آوٹ لٹس
حقائق

کاروبار

پبلشنگ

روزنامہ پاکستان

مزید معلومات

معلومات دستیاب ہیں

ملکیت کے بارے میں معلومات عوامی سطح پر دستیاب نہیں ہیں، کمپنی/چینل معلومات دیتا نہیں ہے یا پھر جواب نہیں دیتا ہے، کوئی عوامی سطح پر ریکارڈ دستیاب ہے

1 ♥

میٹا ڈیٹا

www.dailypakistan.com.pkکی ملکیت اورحصص مالکان کے ڈھانچہ سے متعلق انتہائی کم معلومات دستیاب ہیں۔ اگرچہ ویب سائٹ پرمجیب الرحمن شامی کو بطورایڈیٹر لکھا گیا ہے۔ میڈٰیا گروپ کو 22 جنوری 2019 کو ایک کوریئر کمپنین اور ای میل کے ذریعہ ملومات دینے کی درخواست کی گئی لیکن جواب نہیں دیا گیا، 8 فروری 2019 کو بذریعہ کوریئر اور 11 فروری کو ای میل سے یاددہانی کے باوجودبھی معلومات نہیں ملیں، کمپنی کیلئے قارئین اور ناظرین کاشیئربرائے 2018 گیلپ پاکستان سے حاصل کیاگیا۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ