This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/12/08 at 04:36
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

سید مہدی رضا نقوی

سید مہدی رضا نقوی

سید مہدی رضا نقوی ایک پیشہ ور شخصیت ہیں جو ملک کی تفریحی صعنت، ٹیلیویژن، اشتہارات، میڈیا مارکیٹنگ رائٹس اور ریڈیو براڈکاسٹ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ بحیثیت نائب صدر نیشنل ٹیلیویژن مارکٹنگ میں کام کرنے کے علاوہ انہوں نے ائر ٹائم فروخت کرنے والی ایک نجی کمپنی بھیچلائی۔ اس کی بنیاد انہوں نے ہی رکھی تھی۔ 2003 میں انہوں نے خود ایف ایم 107 ریڈیو سٹیشن کا آغاز کیا۔ وہ پاکستان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن کے، جو پاکستان میں ٹی وی اور ریڈیو چینلز کی نمائندہ تنظیم ہے رکن ہیں اور مارکٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی بھی رکنیت رکھتے ہیں۔

میڈیا کمپنیاں/گروپس
میڈیا آوٹ لٹس
حقائق

کاروبار

براڈکاسٹنگ

نجی اشتہارات سے آمدن

مزید معلومات

غیرفعال شفافیت

درخواست کرنے پر ملکیت کے بارے میں معلومات کمپنی/چینل سے باآسانی دستیاب ہیں

3 ♥

میٹا ڈیٹا

سٹیشن کو 23 جنوری 2019 کو کوریئر کمپنی اور ای میل کے ذریعے معلومات کے لیے درخواست ارسال کی گئی۔ میڈیا ادارے نے جناب صغیر حسن کے ذریعے 18 فروری 2019 کو جواب دیا۔ تاہم 15 فروری 2019 کو کوریئر اور 19 فروری کو ای میل کے ذریعےیادہانی کروانے کے بعد جزوی معلومات دی گئی۔ محمد عمران وہ پہلے ایف ایم ریڈیو کے مالک ہیں جنہوں نے ایم او ایم کی درخواست پر ذاتی حال اور تصویر پر جواب دیا۔ ایم او ایم پاکستان نے ادائیگی کرتے ہوئے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے تصدیق شدہ کمپنی دستاویزات ایک درخواست پر حاصل کیں۔ تاہم تصدیق شدہ ایس ای سی پی دستاویزات میں اس ادارے کی آڈٹڈ رپورٹ شامل نہیں تھی۔ سامین کے اعدادوشمار گیلپ سے حاصل ہوئے جو اس نے 2018 میں اکٹھے کئے تھے۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ