This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/12/04 at 23:20
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

Dailypakistan.com.pk

Dailypakistan.com.pkاردو اخبار روزنامہ پاکستان کا آن لائن بازو ہے، جب سے پاکستانی قوانین میں ویب سائٹ کا اندراج کرانا لازمی قرار نہیں دیا گیا ،اس ویب سائت کے قیام سے متعلق معلومات غائب ہیں اور اس پر مالک ایڈیٹر کا نام دینے سوا بہت کم معلومات ہیں تاہم یہ ڈیلی پاکستان گروپ کا حصہ ہے جو مجیب الرحمن شامی کی ملکیت ہے۔

اہم حقائق

سامعین کا حصہ

2.01%

ملکیت کی نوعیت

نجی

جغرافیائی کوریج

بین الاقوامی

رابطے کی نوعیت

مفت مواد

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میڈیا کمپنیاں/گروپس

روزنامہ پاکستان گروپ

ملکیت

ملکیت کا ڈھانچہ

www.dailypakistan.com.pkواضح طور پر سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کی ملکیت ہے جو اردو اخبار روزنامہ پاکستان کے مالک ہیں۔جب اخبار کی پیشانی پر شامی کی جانب سے اخبار کی ملکیت واضح ہے تو پھر ویب سائٹ کی ملکیت میں بھی کوئی ابہام نہیں جو اخبار کا آن لائن ایڈیشن ہے اور اس پر بھی شامی کا نام ہی ہے۔

ووٹ کا حق

معلومات دستیاب نہیں

انفرادی مالک

میڈیا کمپنیاں/گروپس
حقائق

عام معلومات

قیام کا سال

ڈیٹا موجود نہیں

بانی کے جڑے ہوئے مفادات

مجیب الرحمن شامی

نیوز ویب سائٹ www.dailypakistan.com.pkکے بانی اور روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر ہیں، مجیب الرحمن شامی اانتہائی معروف صحافی، کالم نگار اور تبصرہ نگار ہیں، وہ اپنے خیالات اورپہلوئوں میں مرکز میں دائیں بازو کا اخبار ہے جس کی جھلک اخبار اور نیوز ویب سائٹ دونوں میں ملتی ہے۔

سی ای او کے جڑے ہوئے مفادات

ڈیٹا موجود نہیں

مدیر اعلی کے جڑے ہوئے مفادات

مجیب الرحمن شامی

مجیب الرحمن شامہ انتہائی معروف صحافی، کالم نگار اور تبصرہ نگار ہیں جو ورزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر بھی ہیں، وہ اپنے خیالات اورپہلوئوں میں مرکز میں دائیں بازو کا اخبار ہے جس کی جھلک اخبار اور نیوز ویب سائٹ دونوں میں ملتی ہے۔ وہ کئی برسوں سے دنیا ٹی وی پر ٹاک شو نکتہ نظر میں جلوہ گر ہوتے ہیں، روزنامہ پاکستان کا چارج سنبھالنے سے پہلے انہوں نے ہفت روزہ انقلاب اور ماہانہ اردو میگزین قومی ڈائجسٹ کی بنیاد رکھی،شامی کونسل اآف پاکستان نیوزپیپرز ایڈٰٹرز (CPNE) کے فعال رکن بھی ہیں اور 2002 میں اس کے صدر کے طور پ کام کرچکے ہیں۔

رابطہ

41 جیل روڈ،لاہور پاکستان

ٹیلی فون: +92-42-37500616

ویب سائٹ:dailypakistan.com.pk

 

 

معاشی معلومات

آمدن (ملین ڈالرز میں)

معلومات دستیاب نہیں

آپریٹنگ منافع (ملین ڈالرز میں)

معلومات دستیاب نہیں

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

معلومات دستیاب نہیں

مارکیٹ میں حصہ

معلومات دستیاب نہیں

مزید معلومات

میٹا ڈیٹا

www.dailypakistan.com.pkکی ملکیت اور حصص مالکان کے ڈھانچہ سے متعلق انتہائی کم معلومات دستیاب ہیں۔ میڈٰیا گروپ کو 22 جنوری 2019 کو ایک کوریئر کمپنین اور ای میل کے ذریعہ ملومات دینے کی درخواست کی گئی لیکن جواب نہیں دیا گیا، 8 فروری 2019 کو بذریعہ کوریئر اور 11 فروری کو ای میل سے یاددہانی کے باوجودبھی معلومات نہیں ملیں، کمپنی کیلئے قارئین اور ناظرین کاشیئربرائے 2018 گیلپ پاکستان سے حاصل کیاگیا۔

ذرائع میڈیا پروفائل

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ