This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/11/04 at 19:13
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

ٹریڈ سرو انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لیمٹڈ

ٹریڈ سرو انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لیمٹڈ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے اسلام آباد رجسٹری دفتر کے پاس 28 اگست 2002 سے رجسٹرڈ ہے۔ کمپنی کے میمورنڈم آف ایسوسی ایشن کے مطابق یہ کمپنی پاکستان میں ایف ایم ریڈیو سٹیشن قائم کرتی ہے۔

کمپنی کے مالک محمد عمران نے بتایا کہ یہ کپمنی پہلے حکومتی سیکٹر میں سپلائی/ ٹینڈرز/ 1999 سے 2002 تک کیا کرتی تھی۔ تین سال میں کامیابی سے چار کروڑ روپے کا ٹرن اور حاصل کرنے کے بعد ’پاکستان کے پبلک سیکٹر میں کرپشن کی وجہ سے‘ بند کر دی گئی تھی۔ اس کمپنی کو نجی لیمٹڈ کمپنی میں تبدیل کرنے کے بعد ٹریڈ سرو انٹرنیشنل پرائیویٹ لیمٹڈ نے کراچی، لاہور، فیصل آباد اور ملتان کے لیے چار بڑے لائسنس حاصل کرلیے۔ یہ کمپنی گذشتہ سولہ سال سے کراچی، اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں ایف ایم ریڈیو نیٹ ورک چلا رہی ہے 2004-2019۔

موجودہ وقت میں کمپنی نے 250 افراد کو پانچ شہروں بشمول اسلام آباد میں ملازمتیں دے رکھی ہیں۔ کمپنی کا گوجرانوالہ، سرگودھا، نوشہرہ، دادو، منڈی بہاالدین، قصور، خوشاب، کوہاٹ اور زیارت میں اگلے دو سالوں میں پھیلنے کا ارادہ ہے۔ محمد عمران کے مطابق یہ پھیلاو کپمنی کی ریڈیو آمدن کو 4 کروڑ روپے سالانہ تل لیجا سکتا ہے۔

 

اہم حقائق

کاروبار فارم

نجی

قانونی فورم

لیمٹڈ لائبلٹی کمپنی (ایل ایل سی)

کاروباری شعبے

ریڈیو نشریات

ملکیت

انفرادی مالک

محمد عمران

ٹریڈ سرو انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لیمٹڈ محمد عمران ایف ایم 103 کے بانی ہیں جنہوں نے سائنس میں یونیورسٹی آف پنجاب سے گریجویشن بی ایس سی (ڈبل میتھس/فیزکس) میں کر رکھی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان ایر فورس انٹرمیڈیٹ کالج سرگودھا سے میٹرک (1980) میں پاس کرنے کے بعد بی ایس سی (الیکٹرک انجینرنگ) کر رکھی ہے پاکستان ایر فورس کالج آف ایروناٹکل انجینرنگ (1983-1988) سے کیا۔ تعلیم کے بعد عمران نے پاکستان کے بڑے نیوز اداروں جیسے کہ مسلم (اسلام آباد)، فرنٹئر پوسٹ (اسلام آباد) اور ہفتہ وار فرائڈے ٹائمز (لاہور) میں 1988-1993 کے درمیان کام کیا۔ صحافت میں مختصر قیام کے دوران انہوں نے 1990 میں آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کا انگریزی میں بہترین تحقیقی صحافی کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔ انہیں وزیر اعظم کا بھی اسی کیٹگری میں ایوارڈ ملا تھا۔

75%

فاطمہ زہرا

فاطمہ زہرا کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ تاہم ایم او ایم پاکستان کی جانب سے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے حاصل دستاویزات کے مطابق وہ محمد عمران کا ہی ایڈریس رکھتی ہیں جس سے اس بات کا امکان بڑھ جاتا ہے کہ دونوں یا تو رشتہ دار ہیں اور یا پھر ایک ہی خاندان سے ہیں۔

25%
میڈیا آوٹ لٹس
Other Media Outlets

دیگر ریڈیو آوٹ لٹس

مست ایف ایم 103 کراچی (مسنگ ڈیٹا)

دیگر آن لائن آوٹ لٹس

http://www.mast103.com/

حقائق

میڈیا کاروبار

براڈکاسٹنگ اور میڈیا کمپنی

ٹریڈ سرو انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لیمٹڈ

کاروبار

کاروبار

براڈکاسٹنگ اور میڈیا کمپنی | ٹریڈ سرو انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لیمٹڈ

عام معلومات

قیام کا سال

2002

بانی کے منسلک مفادات

ٹریڈ سرو انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لیمٹڈ

محمد عمران ایف ایم 103 کے بانی ہیں جنہوں نے سائنس میں یونیورسٹی آف پنجاب سے گریجویشن بی ایس سی (ڈبل میتھس/فیزکس) میں کر رکھی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان ایر فورس انٹرمیڈیٹ کالج سرگودھا سے میٹرک (1980) میں پاس کرنے کے بعد بی ایس سی (الیکٹرک انجینرنگ) کر رکھی ہے پاکستان ایر فورس کالج آف ایروناٹکل انجینرنگ (1983-1988) سے کیا۔ تعلیم کے بعد عمران نے پاکستان کے بڑے نیوز اداروں جیسے کہ مسلم (اسلام آباد)، فرنٹئر پوسٹ (اسلام آباد) اور ہفتہ وار فرائڈے ٹائمز (لاہور) میں 1988-1993 کے درمیان کام کیا۔ صحافت میں مختصر قیام کے دوران انہوں نے 1990 میں آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کا انگریزی میں بہترین تحقیقی صحافی کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔ انہیں وزیر اعظم کا بھی اسی کیٹگری میں ایوارڈ ملا تھا۔

ملازمین

107

رابطہ

ریجنسی پلازہ، منی مارکیٹ، گلبرگ 2، لاہور

ٹیلیفون: +92(0)42-35755383

ای میل: admin@mast103.com

ویب سائٹ: www.mast103.com

 

 

ٹیکس/آئی ڈی نمبر

1553827-3

معاشی معلومات

آمدن (معاشی معلومات/اختیاری

673 ملین امریکی ڈالرز/ 74 ملین روپے (18-2017)

جاری آمدن (ملین ڈالرز میں)

32۔0 ملین امریکی ڈالرز/ 35.7 ملین روپے (2017-18)

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

1

انتظامیہ

ایگزیکٹو بورڈ + مفاد ایگزیکٹو بورڈ

مواد موجود نہیں

مزید معلومات

غیرفعال شفافیت

درخواست کرنے پر ملکیت کے بارے میں معلومات کمپنی/چینل سے باآسانی دستیاب ہیں

3 ♥

میڈیا ڈیٹا

سٹیشن کو 23 جنوری 2019 کو کوریئر کمپنی اور ای میل کے ذریعے معلومات کے لیے درخواست ارسال کی گئی۔ میڈیا ادارے نے جناب ارشد صدیقی کے ذریعے بروقت اسی روز جواب دیا اور وعدہ کیا کہ طلب کی گئی معلومات جلد فراہم کر دی جائیں گی۔ تاہم ادارے کی جانب سے جزوی معلومات کے ساتھ جواب 20 فروری 2019 کو ای میل کے ذریعے موصول ہوا جب اسے 15 فروری 2019 کو کوریئر اور 17 فروری کو ای میل کے ذریعے یادہانی کروائی گئی۔ محمد عمران وہ پہلے ایف ایم ریڈیو کے مالک ہیں جنہوں نے ایم او ایم کی درخواست پر ذاتی حال اور تصویر پر جواب دیا۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ