This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/11/04 at 17:50
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

صبیح الدین پیرزادہ

پیرزادہ خاندان، صبیح الدین پیرزادہ اور ان کی اہلیہ ثمینہ پیرزادہ، بلآخر لاہور براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لیمٹڈ کے مالک ہیں۔ ان کے شیئر میاں بیوی میں 75/25 کے حساب سے تقسیم ہیں جہاں شوہر کے پاس 75 فیصد اور بیوی کے پاس 25 فیصد شیئر ہیں۔ مالکان کے منسلک دیگر مفادات کے بارے میں مزید معلومات دستیاب نہیں تھیں۔

میڈیا کمپنیاں/گروپس
میڈیا آوٹ لٹس
حقائق

کاروبار

ریڈیو براڈکاسٹنگ

لاہور براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لیمٹڈ

مزید معلومات

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میٹا ڈیٹا

سٹیشن کو 23 جنوری 2019 کو معلومات کے لیے ایک درخواست کوریئر کمپنی اور ای میل کے ذریعے روانہ کی گئی تھی۔ تاہم کمپنی نے جواب نہیں دیا۔ 15 فروری 2019 کو یادہانی بھی ارسال کی گئی تھی۔ کوئی جواب آج تک موصول نہیں ہوا۔ سٹیشن کی ویب سائٹ پر ’ہمارے بارے میں یا ایباوٹ اس‘ کا بٹن کام نہیں کرتا ہے۔ ویب سائٹ پر دیا گیا فون نمبر بھی کام نہیں کر رہا ہے۔ تاہم اس کمپنی کے بارے میں جو اس سٹیشن کو چلاتی ہے معلومات عوامی سطح پر دستیاب ہیں اور یہ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے ملیں۔ دی گئی مالی معلومات کمپنی کی اس رپورٹ سے حاصل کی گئی ہیں جو اس نے ایس ای سی پی کو سال 2010 جولائی میں جو 30 جون 2011 کو ختم ہوا پیش کی تھی۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ