This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/12/08 at 05:03
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

ڈیٹا پرائیویسی پالیسی

ہماری ویب سائٹ ذاتی معلومات داخل کئے بغیر استعمال کی جاسکتی ہے، ہماری ویب سائٹ پر مخصوص خدمات کیلئے مختلف ضوابط کااطلاق ہوسکتاہے جن کی ذیل میں وضاحت کی گئی ہے۔ جرمنی کے ڈیٹا تحفظ کے قوانین کی شرائط کے مطابق ہم آپ سے ذاتی معلومات ( یعنی نام، پتہ، ای میل ایڈریس، ٹیلی فون وغیرہ) حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر معلومات ایک مخصوص شخص کے حوالے سے جڑی ہوئی اہم ہیں توانہیں ذاتی نوعیت کا سمجھا جائےگا۔ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے قانونی دائرہ کار جرمن فیڈرل ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ (BDSG) اور ٹیلی میڈیا ایکٹ (TMG) میں تلاش کی جاسکتی ہیں۔ ذیل میں دی گئی شرائط معلومات کی فراہمی کا کام انجام دیتی ہیں جبکہ یہ شرائط فراہم کنندہ کی جانب سے ذاتی معلومات کو جمع اوراستعمال کرنے کیلئے ایک طریقہ، حد اور مقصد کی پیروی کی جاتی ہے۔

ڈومین فیکٹریGmbH

Oskar-Messter، سٹریٹ 33

85737 Ismaning، جرمنی

ٹیلی فون: +49 89 998 288 026

support[at]df.eu

برائے مہربانی اس بات سے آگاہ رہیے کہ انٹرنیٹ کے ذریعہ ڈیٹا کی منتقلی کو سیکیورٹی خطرات درپیش ہوسکتے ہیں، اس لئے تیسرے فریق کیخلاف منتقل کئے گئے ڈیٹا تک رسائی سے مکمل تحفظ کی یقین دہانی نہیں کرائی جاسکتی۔

سرور ڈیٹا

تکنیکی وجوہات کیلئے ذیل میں دیا گیا ایسا ڈیٹا جمع کیا جاتاہے جو آپ کا انٹرنیٹ برائوزر ہمیں یا ہمارے ویب سپیس پروائیڈر( برائے نام سرور لاگ فائلز) کو بھیجتا ہے۔

۔ آپ کی جانب سے استعمال کیا جانے والے برائوزرکی قسم اورورژن

۔ آپریٹنگ سسٹم

۔ ہماری ویب سائٹ سے آپ کو لنک کرنے والی ویب سائٹس(URL)

۔ ویب سائٹس جو آپ دیکھتے ہیں

۔ آپ کی جانب سے دیکھی جانے والی ویب سائٹس کی تاریخ اور وقت

۔ آپ کاانٹرنیٹ پروٹوکول (IP) ایڈریس

 یہ گمنام ڈیٹا آُپ کی جانب سے فراہم کی گئی کسی بھی معلومات سے الگ سٹور کیا جاتاہے، جو اس بات کو ناممکن بناتا ہے کہ اسے کسی خاص شخص سے جوڑاجائے۔ یہ ڈیٹا ہماری ویب سائٹ اور خدمات کی بہتری کیلئے شماریاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا جاتاہے۔

ویب تجزیاتی سروس PIWIK کا استعمال

ہماری ویب سائٹ ویب تجزیاتی سروس PIWIK استعمال کرتی ہے۔ یہ تجزیہ کرنے کیلئے PIWIK کوکیز کو استعمال کرتی ہے۔ کوکیزمواد پر مشتمل چھوٹی فائلز ہیں جو آپ کے کمپیوٹر پر سٹورہوتی ہیں اور ویب سائٹ کے استعمال کیلئے تجزیہ فراہم کرتی ہیں۔ان کوکیز سے بننے والی معلومات جیسے ہماری ویب سائٹ کے وزٹ کیلئے آئی پی ایڈریس سمیت وقت، جگہ اور فریکوئنسی ہماری PIWIK سروس کو بھیجی جاتی ہیں اور وہاں سٹورکرلی جاتی ہیں۔ اس عمل کے حصہ کے طور پر آپ کا آئی پی ایڈریس فوری طور پرگمنام کردیاجاتاہے تاکہ آپ ہمارے لئے ایک استعمال کنندہ کی حیثیت سے بدستور گمنام رہیں۔ اس ویب سائٹ کے آپ کے استعمال سے متعلق کوکیز کی پیدا کردہ معلومات کسی تیسرے فریق کو منتقل نہیں کی جاسکتیں۔

معلومات، منسوخ اور حذف کرنا

فیڈرل ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ کی بنیاد پر اگر آپ کے منسوخی، عمل پذیری یا آپ کی ذاتی معلومات سے متعلق سوالات ہیں، اگر آپ اس کی تصحیح، بندش یا حذف کی درخواست کرنا چاہتے ہیں یا اگر آپ واضح طور پر دی گئی رضا مندی کو منسوخ کرنا چاہتے ہیں توآپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ برائے مہربانی یہ یاد رکھیں کہ غیر تصحیح شدہ ڈیٹا کی تصحیح کرنا یا ذاتی ڈیٹا کو حذف کرنا آپ کا حق ہے جہاں ایسا دعویٰ اس ڈیٹا کو برقرار رکھنے کیلئے کسی قسم کی قانونی ذمہ داری سے روک نہیں سکتا۔

Law Offices of Weiß& Partner کی جانب سے فراہم کی گئی سیمپل ڈیٹا پرائیویسی پالیسی سٹیٹمنٹ

اس پلیٹ فارم پر مشتمل معلومات عام طور پر دستیاب اوریقینی مواد سے جمع کی گئیں جوبہتر کوششوں کی بنیاد پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔اگر کوئی یوزرسمجتا ہے کہ کوئی غلطی پکڑی گئی ہے تو یوزر وضاحت کیلئے درخواست کرسکتا ہے یا اسے دورکرنے کیلئے تجویز دے سکتاہے جوinfo[at]dataleads.co.in پر DataLEADS کو توجہ دلاتے ہوئے اسے ضروری کارروائی کا کہاجاسکتاہے۔

اس پلیٹ فارم پر معلومات کیس خاص مقصد کی نمائندگی نہیں کرتی اور اس بنیاد پر DataLEADS پر کوئی ذمہ داری عائد نہیں کی جاسکتی۔

رپورٹرز ود آئوٹ بارڈرز(RSF) کی جانب سے میڈیا اونرشپ مانیٹر پاکستان اور فریڈم نیٹ ورک کوCreative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License 

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ