This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/12/08 at 05:08
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

Media Pluralism

میڈیا اجتماعیت کوخطرات کے10 اشاریوں کا مقصد اقتصادی، قانونی اور سیاسی تین توجیہات کا جائزہ لیتے ہوئے سربیا میں میڈیا سیکٹرکے حالت زارکی تشخیص کرنا ہے۔ پاکستان میں کس طرح میڈیا مارکیٹ کا دونوں افقی (ہرسیکٹرمیں) اور عمودی ( پورے سیکٹرز) طورپرارتکاز کیاگیا؟۔ میڈیا اجتماعیت کو سب سے زیادہ درپیش خطرات کیا ہیں؟۔ کیا پاکستان میں میڈیا کوعوامی بحث مباحثہ کا موقع دیا جارہاہے جس میں اقتدار میں اہم افراد سمیت تمام آوازوں اور نکتہ ہائے نظر کو شامل کیاجائے؟۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ